یوٹیوب کے مقابلے میں
السلام علیکم دوستوں امید کرتاہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے دوستوں میں آپ کیلئے ایک ایسا سائٹ لایا ہوں اس کے استعمال سے آپ لوگ یوٹیوب بھول جاؤں گے۔
ایران نے یوٹیوب کے مقابلے پر ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ لانچ کی ہے

اس ویب سائٹ کا نام مھر رکھا گیا ہے۔جس کا مطلب فارسی میں محبت ہے۔اس ویب سائٹ پر مختصر دورانئے کی فلمیں بھی اپ لوڈ کی جا سکیں گی۔ عالمی پیمانے پر اس وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ کے بارے میں آگاہی کے لئے فیس بک پر بنائے گئے ایک پیج پر اس ویب سائٹ پر موجود مواد کے لنکس بھی دئیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ ایران 2009 سے یوٹیوب پر اپ لوڈ کیا جانے والا حکومت مخالف مواد سینسر کر رہا ہے اور اس نے اسلام کے خلاف ویب سائٹس کو بھی بلاک کر رکھا ہے۔
یہ سائٹ کا نام ہے

No comments:
Post a Comment